پی پی 71 میں تبدیلی کی لہر، میاں عزم انصر بھٹی کا حلقے کے لیے انقلابی وژن

حلقہ پی پی 71 میں انتخابی مہم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے، جہاں میاں عزم انصر بھٹی ایک مضبوط اور بااثر امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ حال ہی میں دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں انہوں نے حلقے کے بنیادی ڈھانچے، عوامی مسائل اور اپنی مستقبل کی حکمت عملی پر دو ٹوک […]